تارکین وطن ملکی ترقی میں کرداراداکررہے ہیں‘ شجاعت

لاہور:(لیڈرنیوز)صدرمسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تارکین وطن ملکی ترقی میں کرداراداکررہے ہیں،تارکین وطن سے محبت کارشتہ ہے،میرے لیے دعاکرنے پراوورسیزپاکستانیوں کاشکرگزارہوں۔