اہم خبریں

JAPAN_1574253521.png

جاپان میں نوکریاں،ترجیحی ممالک میں پاکستان شامل

جاپان نے دنیا بھر کے شہریوں کے لیےساڑھے 3 لاکھ آسامیاں پیدا کردی ہیں۔ ٹاپ 10 ترجیحی ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا گیا۔

جاپان نے معمر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے اور نوجوان افرادی قوت کی شدید کمی کے باعث عالمی ممالک کے شہریوں کے لئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جاپان میں غیر ملکیوں کو ساڑھے تین لاکھ نوکریاں ملیں گی۔

اسلام آباد میں جاپانی سفیر نے اعلان کیا ک مزید پڑھیں