بھارتی حکومت آزادیِ اظہار کا احترام کرے، ٹوئٹر انتظامیہ

کیلیفورنیا: بھارت میں اپنے دفتر پرحملے کو ٹوئٹر نے آزادیِ اظہار کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آزادیِ اظہار کا احترام کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اپنے عملے کی حفاظت کے بارے میں بھارت میںخطرات لاحق ہیں۔پولیس کی بھاری نفری نے نئی دہلی میں گزشتہ منگل کو ٹویٹر کے دفتر میں چھاپہ مارا تاہم دفتر میں صرف تین افراد ہیگھر سے کام کرنے کی وجہ سے موجود تھے۔ اپنے بیان میںٹوئٹرانتظامیہ نے کہا ہے کہبھارتی قوانین کی پاسداری ہم اپنی خدمات کوجاری رکھنے کے لیے کریں گے۔

#Indian government #freedom #Twitter #CALIFORNIA #micro-blogging site #violation #New Delhi