مسجدالحرام‘آب زم زم کی فراہمی کیلئے روبوٹ سروس متعارف

ریاض:مسجدالحرام میں روبوٹ سروس زائرین کو آب زم زم کی فراہمی کے لیے متعارف کروادی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عبدالرحمن السدیس کا اس موقع پر کہنا تھا کہجدید ٹیکنالوجی کا استعمال زائرین کے تحفظ کے لیے ضروری ہوگیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سماجی خدمات کے لیےجدید ٹیکنالوجی اہم ہے بالخصوص جبکہ کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاﺅ عام ہوگیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق زائرین کی آمد ورفت میں رکاوٹ ڈالے بغیر روبوٹ زم زم کی بوتلیں تقسیم کرتا ہے۔

#Masjid-ul-Haram #robot service #pilgrims #Abdul Rahman Al-Sudais #modern technology #corona virus #bottles of Zamzam #abe zam zam