نوکیا کے سستے ترین فورجی فونز متعارف

نیویارک:مشہور کمپنی نوکیا نے اپنے سستے ترین فور جی فونز متعارف کرا دیئے ۔ نوکیا 110 فور جی اور نوکیا 105 فور جی اس نئی پراڈکٹ کونام دیا گیا ہے۔سنگل اور ڈوئل سم کی ان فونز میں سہولت رکھی گئی ہے۔جلد صارفین کے لیے یہ ورژنز دستیاب ہوں گے۔

#Nokia #New York #cheapest 4G phones #4G phones #Nokia 110 4G #Nokia 105 4G #Single and dual SIM phones #phones