پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

کابل:(لیڈرنیوز)پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13 ستمبر کو صبح 7.30 بجے کابل کے لیے روانہ ہوگی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی آف افغانستان نے پی آئی اے کو لینڈنگ پرمٹ جاری کیا ہے۔ پی آئی اے نے کابل فلائٹ آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ پی آئی اے کابل کے لیے ایئربس 320 طیارے استعمال کرے گی۔

#PIA has decided to start flight operation for Kabul #leadernews #Civil Aviation Authority of Afghanistan has issued a landing permit to PIA