لاہور:ملت پارک میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

لاہور:(لیڈر نیوز)ملت پارک میں خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی‘پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرلیاجبکہ دوکی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کردی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے اور 2 کی تلاش جاری ہے۔ملتان کی رہائشی لڑکی نے ایف آئی آر میں الزام لگایا کہ وہ کراچی جا رہی تھی جب ایک شخص نے ظفر کا فون آیا اور اس نے لاہور بلایا اور ملت پارک کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا۔جہاں پر ظفر ، اعظم اور حمزہ کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے اس سے 6لاکھ روپے بھی چھین لیے۔پولیس نے لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

#An incident of alleged gang rape of a girl has taken place in Millat Park area of Lahore #Pakistan