نیپرانے بجلی ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)نیپرانے بجلی ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ‘بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا‘قیمتوں میں اضافے کااطلاق300 یونٹ سے زائدوالے صارفین پرہوگا ‘کے الیکٹرک صارفین پربجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق نہیں ہوگا۔

#NEPRA has hiked the price of electricity by Rs 1.65 per unit