بجلی کی قیمت میں 1روپے 68پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر ایک اورمہنگائی بم کرادیا‘وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 1روپے 68پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا‘وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی۔وزارت توانائی کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی سمری کابینہ کو بھجوائی گئی تھی

#Electricity price increased by Rs 1.68 per unit #Pakistan #PTI government has dropped another inflation bomb on the people