پولیس کی چمکنی میں کارروائی،اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد

پشاور:(لیڈرنیوز)پولیس کی چمکنی میں کارروائی،اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد‘گودام سے130 رائفل ،22 پستول، 16 ہزارسے زائدکارتوس برآمد‘ایس پی چمکنی کے مطابق اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی تیاری کی جارہی تھی،کارروائی کے دوران پشاورسے تعلق رکھنے والے ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔

#Police operation in Chamkani, heavy consignment of arms recovered