ایک ہفتے میں20کلوآٹے کاتھیلا80روپے تک مہنگا

کراچی:(لیڈر نیوز)ایک ہفتے میں20کلوآٹے کاتھیلا80روپے تک مہنگا،ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں 20کلوآٹے کاتھیلاسب سے مہنگا،1500روپے تک فروخت‘حالیہ ہفتے لاڑکانہ میں20کلوآٹے کاتھیلا80روپے تک مہنگا،لاڑکانہ میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت1400روپے تک پہنچ گئی‘ایک ہفتے کے دوران بنوں میں آٹا 20روپے تک مہنگا،حیدرآبادمیں20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت1420روپے ہے،کوئٹہ 1380،سکھرمیں20کلوآٹے کاتھیلا 1340روپے میں دستیاب ہے۔