حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کو صفر کر دیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کو صفر کر دیا ہے۔ پیٹرول پر سیلز ٹیکس 2.6 روپے فی لیٹر تھا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 56 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا ہے۔حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کو صفر کر دیا ہے۔ پیٹرول پر سیلز ٹیکس 2.6 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 9.58 روپے فی لیٹر تھا۔ خط لکھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 9.2 روپے فی لیٹر سیلز ٹیکس لگایا جاتا تھا، پیٹرول پر لیوی 9.62 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 9.14 روپے فی لیٹر برقرار ہے، ۔ قیمت آج سے لاگو کر دی گئی۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 نومبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

#Pakistan #government has reduced the sales tax on petrol to zero