پاکستان آئندہ ماہ سکوک بانڈزجاری کرے گا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پاکستان آئندہ ماہ سکوک بانڈزجاری کرےگا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈزکااجراکیاجائےگا، سکوک بانڈزکے اجراکیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں‘سکوک بانڈز کے اجراپرآئی ایم ایف کواعتمادمیں لیاگیا،سکوک بانڈز کے اجراسے زرمبادلہ کے ذخائربڑھانے میں مدد ملے گی ۔

#Pakistan will issue sukuk bonds next month