عالمی بینک پاکستان کو19کروڑ 50لاکھ ڈالرفراہم کرےگا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)عالمی بینک پاکستان کو19کروڑ 50لاکھ ڈالرفراہم کرےگا،جاری اعلامیہ کءمطابق رقم بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کیلئے فراہم کی جائےگی،تقسیم کارکمپنیوں کے ترسیلی نقصانات کم کیے جائیں گے۔