اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی جس میں تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیرمقدم کیا گیا۔وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی تھے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دونوں وفود کے تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیرمقدم کیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم کے ساتھ نائب صدر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی موجود تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات خطے میں پائیدار امن کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوں گے، پاکستان خطے میں دیرپا امن کیلئے اپنا کردار جاری رکھنے کیلئےدونوں فری� مزید پڑھیں


