اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ٹیلیفون موصول ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق امیرِ قطر نے وزیراعظم کو پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد دی، جن کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کو سراہتے ہوئے پاکستان کی امن کوششوں کیلئے قطر کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر کا تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی فیلڈ مزید پڑھیں


