اہم خبریں

DG_ISPR_1783514602.jpg

دہشت گرد حملوں میں 42 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں 42 جوان شہید ہوئے ہیں، جوابی کارروائیوں میں 54 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے کہ بلوچستان میں ترقی ہو۔بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں میں بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات ہوئے ہیں، فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے مذموم مقاصد کے لیے معصوم شہریوں کو ہدف بنایا، دہشتگردوں نے زیارت میں پولیس چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بلوچستان کے بہادر عوام اور پول� مزید پڑھیں