اہم خبریں

US_Attacks_Iran’s_Qeshm_Island_1793676285.jpg

امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کردیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کیا ہے۔امریکی عہدیداروں نے کارروائی کو دفاعی نوعیت اور امریکی اثاثوں کے تحفظ کا اقدام قرار دیا، ایک عہدیدار نے کہا کہ ایران کی جانب سے امریکی طیارے پر فائرنگ کا جواب دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتی معاہدے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔اس سے قبل پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا کئی ماہ سے کوئی لڑائی نہیں کر رہا۔ادھر ایران کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہےکہ قشم میں یکے بع مزید پڑھیں